شادی کی پیش کش کرنے والے مرد کو دیے گئے نادیہ جمیل کے جواب سے مداح ناخوش
اداکارہ نادیہ جمیل کی جانب سے شادی کی پیش کش کرنے والے زائد العمر شخص کو دیے گئے جواب سے ان کے مداحوں نے ںاخوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ سے شکوہ کیا کہ وہ اتنا سخت رد عمل نہ دیتیں۔
نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر شادی کی پیش کش کرنے والے زائد العمر شخص کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک ایموجی کا استعمال کیا تھا۔
نادیہ جمیل نے شخص کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے چہرے پر قے کرنے والی ایموجی استعمال کی تھی، جس پر ان کے مداحوں نے ان سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے شکوہ کیا کہ انہوں نے نامناسب اور سخت رد عمل
